الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5847
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو حَصِينٍ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، وَبِهِ قُرْحَةٌ بِظَهْرِهِ، وَهُوَ يَتَأَوَّهُ مِنْهَا تَأَوُّهًا شَدِيدًا، فَقُلْتُ: أَكُلُّ هَذَا مِنْ هَذِهِ؟ فَقَالَ: مَا يَسُرُّنِي أَنَّ هَذَا التَّأَوُّهَ لَمْ يَكُنْ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُصِيبُهُ أَذًى فِي جَسَدِهِ إِلَّا كَانَ كَفَّارَةً لِخَطَايَاهُ، وَهَذَا أَشَدُّ الْأَذَى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى إِلَّا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ إِلَّا أَبُو بُرْدَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى إِلَّا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ إِلَّا أَبُو بُرْدَةَ .
ابو بردہ بن ابی موسیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، ان کی پیٹھ پر ایک پھوڑا تھا اور وہ اس کی وجہ سے شدت سے کراہ رہے تھے۔ میں نے کہا: کیا یہ سب کچھ اسی پھوڑے کی وجہ سے ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے یہ پسند نہیں کہ یہ کراہنا نہ ہوتا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے:“ ”جس مسلمان کے جسم کو بھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے، اور یہ تو بہت سخت تکلیف ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو طلحہ بن یحییٰ سے صرف یونس بن بکیر نے روایت کیا ہے، اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے صرف ابو بردہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5847]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو طلحہ بن یحییٰ سے صرف یونس بن بکیر نے روایت کیا ہے، اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے صرف ابو بردہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5847]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: الصحيح حديث طلحة بن يحيى يعني الصحيح دون رواية القاسم بن مالك عن عاصم بن كليب الجرمي عن أبي بردة عن معاوية «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 7، ص 71» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1289، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17173، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 415، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10914، والطبراني فى «الكبير» برقم: 841، 842»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1289، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17173، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 415، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10914، والطبراني فى «الكبير» برقم: 841، 842»
الحكم على الحديث: معلول، والصحيح حديث طلحة بن يحيى
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5847 in Urdu