🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5853
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو حَصِينٍ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، قَالَ: ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُؤْتَى بِالرَّجُلِ الَّذِي كَانَ يَغْتَابُ النَّاسَ فِي الدُّنْيَا، فَيُقَالُ لَهُ: كُلْ لَحْمَ أَخِيكَ مَيْتًا كَمَا أَكَلْتَهُ حَيًّا، قَالَ: فَإِنَّهُ لَيَأْكُلُهُ، وَيَصِيحُ، وَيَكْلَحُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ إِلَّا ابْنُ إِسْحَاقَ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک ایسے شخص کو لایا جائے گا جو دنیا میں لوگوں کی غیبت کیا کرتا تھا، پھر اس سے کہا جائے گا: اپنے بھائی کا مردہ گوشت کھاؤ، جیسے تم اسے زندہ حالت میں کھایا کرتے تھے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر وہ اسے کھائے گا، چیخے گا اور منہ بگاڑے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ بن یسار سے صرف ابن اسحاق نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5853]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: سنده حسن «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 485» »
«قال الهيثمي: فيه ابن إسحاق وهو مدلس وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 92» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1656»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5853 in Urdu