🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5855
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُبَاشِرِ الرَّجُلُ الرَّجُلَ، وَلَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ إِلَّا هِشَامٌ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی مرد کسی مرد سے (بے پردہ جسمانی طور پر) نہ ملے اور نہ کوئی عورت کسی عورت سے (بے پردہ جسمانی طور پر) ملے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن سیرین سے صرف ہشام نے روایت کیا ہے، اور ہشام سے صرف ابو بکر نے، اور اس میں احمد بن یونس منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5855]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 8434، 10601، والبزار فى «مسنده» برقم: 10074، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3258، والطبراني فى «الصغير» برقم: 653»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5855 in Urdu