الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5880
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْبَجَلِيُّ، قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ يَقُولُ: كَانَ الْوَحْيُ إِذَا نَزَلَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثَقُلَ لِذَلِكَ، وَتَحَارَّ جَبِينُهُ عَرَقًا، كَأَنَّهُ الْجُمَانُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اس کا بوجھ بھاری ہو جاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پسینے سے شرابور ہو جاتی، گویا وہ (پسینہ) موتیوں کے دانے ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس بن بکیر اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5880]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس بن بکیر اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5880]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 4787، 4888، 4889، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1913»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5880 in Urdu