الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5898
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: نَا هَانِئُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: نَا عُلَيْلَةُ بْنُ بَدْرٍ، قَالَ: نَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى حَجَّامٍ يُكْنَى أَبَا طَيْبَةَ ، فَحَجَمَهُ بَعْدَ الْعَصْرِ فِي رَمَضَانَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا عُلَيْلَةُ بْنُ بَدْرٍ وَهُوَ الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا عُلَيْلَةُ بْنُ بَدْرٍ وَهُوَ الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو طیبہ کنیت والے ایک پچھنے لگانے والے کو بلوا بھیجا، تو اس نے رمضان میں عصر کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پچھنے لگائے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے علیلہ بن بدر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور وہ ربیع بن بدر ہی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5898]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے علیلہ بن بدر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور وہ ربیع بن بدر ہی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5898]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسنادهما الربيع بن بدر وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 170» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه الربيع بن بدر متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5898 in Urdu