🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5899
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، قَالَ: نَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْأَدَمِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو خَالِدٍ الدَّالَانِيُّ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: كُنَّا نَبِيعُ السَّيْفَ الْمُحَلَّى، وَنَشْتَرِيهِ بِالْوَرِقِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ طَارِقٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
طارق بن شہاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم (چاندی وغیرہ سے) آراستہ تلوار کو چاندی کے عوض بیچتے اور خریدتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو خالد دالانی سے عبدالسلام بن حرب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور طارق سے یہ (روایت) صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5899]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20566، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8209»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5899 in Urdu