🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5944
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ طَالُوتَ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ هَاشِمٍ الْبَزَّارُ، قَالَ: ثَنَا حَنْبَلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ الْبَاهِلِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْهِرْمَاسِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ هَاشِمٍ الْبَزَّارُ .
سیدنا ہرماس بن زیاد باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے دیکھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ہرماس رضی اللہ عنہ سے اس سند کے سوا روایت نہیں کی جاتی، اس میں عبدالسلام بن ہاشم بزار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5944]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 539، 540»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5944 in Urdu