الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5945
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالَ: ثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: اسْتَعِيذِي بِاللهِ مِنَ الْعَيْنِ، فَإِنَّهَا حَقٌّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو وَاقِدٍ صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ وُهَيْبٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو وَاقِدٍ صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ وُهَيْبٌ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”نظرِ بد سے اللہ کی پناہ مانگا کرو، کیونکہ وہ برحق ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سلمہ سے ابو واقد صالح بن محمد بن زائدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں وہیب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5945]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سلمہ سے ابو واقد صالح بن محمد بن زائدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں وہیب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5945]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7592، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3508»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5945 in Urdu