🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5976
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ، قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ طَالُوتَ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ الْجَهْمِ بْنِ فَضَالَةَ الْبَاهِلِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَجِيءُ الظَّالِمُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، حَتَّى إِذَا كَانَ عَلَى جِسْرِ جَهَنَّمَ بَيْنَ الظُّلْمَةِ وَالْوَعْرَةِ لَقِيَهُ الْمَظْلُومُ فَعَرَفَهُ، وَعَرَفَ مَا ظَلَمَهُ بِهِ، فَمَا يَبْرَحُ الَّذِينَ ظُلِمُوا يَقْضُونَ مِنَ الَّذِينَ ظَلَمُوا، حَتَّى يَنْزِعُوا مَا فِي أَيْدِيهِمْ مِنَ الْحَسَنَاتِ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُمْ حَسَنَاتٌ أَدْرَكَ عَلَيْهِمْ مِنْ سَيِّئَاتِهِمْ مِثْلَ مَا ظَلَمُوا، حَتَّى يُورَدُوا الدَّرْكَ الْأَسْفَلَ مِنَ النَّارِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ .
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن ظالم آئے گا، یہاں تک کہ جب وہ جہنم کے پل پر، تاریکی اور دشوار گزار راستے کے درمیان ہوگا تو مظلوم اس سے ملے گا، اسے پہچان لے گا اور یہ بھی پہچان لے گا کہ اس نے اس پر کیا ظلم کیا تھا۔ پھر مظلوم لوگ ظالموں سے برابر بدلہ لیتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کے ہاتھوں میں جو نیکیاں ہوں گی وہ سب چھین لیں گے، اور اگر ان کے پاس نیکیاں نہ ہوں گی تو ان ظالموں پر ان کے ظلم کے برابر مظلوموں کے گناہ ڈال دیے جائیں گے، یہاں تک کہ وہ آگ کے سب سے نچلے طبقے میں پہنچا دیے جائیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے حسین معلم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابن ابی عدی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5976]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله وثقوا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 354» »

الحكم على الحديث: رجاله وثقوا

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5976 in Urdu