الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5977
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ، قَالَ: ثَنَا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ، قَالَ: نَا دَيْلَمُ بْنُ غَزْوَانَ، قَالَ: نَا وَهْبُ بْنُ أَبِي دُبَيٍّ ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ مِحْجَنٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْعَيْنَ لَتُولَعُ بِالرَّجُلِ بِإِذْنِ اللهِ، حَتَّى يَصْعَدَ حَالِقًا فَيَتَرَدَّى مِنْهَا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ دَيْلَمُ بْنُ غَزْوَانَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ دَيْلَمُ بْنُ غَزْوَانَ .
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نظر بد اللہ کے حکم سے آدمی کو اس طرح لگ جاتی ہے کہ وہ کسی بلند چوٹی پر چڑھتا ہے تو وہاں سے نیچے گر پڑتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو ذر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، اس میں دیلم بن غزوان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5977]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو ذر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، اس میں دیلم بن غزوان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5977]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 21697، 21871، 22076، والبزار فى «مسنده» برقم: 3972»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5977 in Urdu