🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6005
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، قَالَ: ثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ بُرَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَدَّى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا بُرَيْدٌ ، وَلَا عَنْ بُرَيْدٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، وَلَا عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، وَلَا عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بادیہ (دیہات/صحرا) میں جا کر قیام فرمایا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو بردہ سے بُرید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور بُرید سے شریک کے سوا کسی نے نہیں، اور شریک سے ابراہیم بن سعد کے سوا کسی نے نہیں، اور ابراہیم بن سعد سے محمد بن عباد کے سوا کسی نے نہیں، اس میں نصر بن علی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6005]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2594، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 550، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2478، 4808، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20853، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24945، 25447، 25578، 26023، 26348، 26503، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1619، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4747، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25813، 33622، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2180»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6005 in Urdu