🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6037
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ، قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَةَ الرَّقِّيُّ ، عَنِ الْخَلِيلِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ: إِلَهِي مَا لِعِبَادِكَ عَلَيْكَ إِذَا هُمْ زَارُوكَ فِي بَيْتِكَ؟ قَالَ: إِنَّ لِكُلِّ زَائِرٍ عَلَى الْمَزُورِ حَقًّا، يَا دَاوُدُ إِنَّ لَهُمْ عَلَيَّ أَنْ أُعَافِيَهُمْ فِي الدُّنْيَا، وَأَغْفِرَ لَهُمْ إِذَا لَقِيتُهُمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا الْخَلِيلُ بْنُ مُرَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَةَ الرَّقِّيُّ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نبی داود علیہ السلام نے عرض کیا: ”میرے معبود! تیرے بندوں کا تجھ پر کیا حق ہے جب وہ تیرے گھر میں تیری زیارت کے لیے آئیں؟“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”ہر زائر کا اس کے میزبان پر حق ہوتا ہے۔ اے داود! ان کا مجھ پر یہ حق ہے کہ میں انہیں دنیا میں عافیت دوں اور جب وہ مجھ سے ملیں تو انہیں بخش دوں۔“““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وضین بن عطاء سے یہ حدیث خلیل بن مرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اس میں محمد بن حمزہ رقی منفرد ہیں، اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6037]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن حمزة الرقي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 208» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن حمزة الرقي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6037 in Urdu