الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6048
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ، قَالَ: ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ ، يَقُولُ: بُعِثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ أَنْقُلُ اللَّحْمَ مِنَ السَّهْلِ إِلَى الْجَبَلِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ إِلَّا يَعْقُوبُ الْحَضْرَمِيُّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ إِلَّا يَعْقُوبُ الْحَضْرَمِيُّ I ".
سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہوئی تو میں ایک لڑکا تھا جو میدانی علاقے سے پہاڑ کی طرف گوشت اٹھا کر لے جایا کرتا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد بن ابی عثمان سے اس حدیث کو یعقوب حضرمی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6048]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد بن ابی عثمان سے اس حدیث کو یعقوب حضرمی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6048]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2786، 2787»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6048 in Urdu