🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6080
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ قُرَيْشِ بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ تَقُولُ: آخَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ سَلْمَانَ وَأَبِي الدَّرْدَاءِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي غَالِبٍ إِلَّا قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ I ".
ام الدرداء رحمہا اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو غالب سے قریش بن حیان کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالرحمن بن مبارک منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6080]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6080 in Urdu