الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6116
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَّابِيُّ، قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ لِي عُثْمَانُ : قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ زَوَّجَنِي ابْنَتَهَ الْأُخْرَى: لَوْ أَنَّ عِنْدِي عَشْرًا لَزَوَّجْتُكَهُنَّ وَاحِدَةً بَعْدَ وَاحِدَةٍ، فَإِنِّي عَنْكَ لَرَاضٍ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُثْمَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ بْنُ جَعْفَرٍ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُثْمَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ بْنُ جَعْفَرٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دوسری صاحبزادی کا نکاح مجھ سے کیا تو مجھ سے فرمایا: ”اگر میرے پاس دس بیٹیاں ہوتیں تو میں ایک کے بعد ایک ان سب کا نکاح تم سے کر دیتا، کیونکہ میں تم سے راضی ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بواسطہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں یعقوب بن جعفر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6116]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن زكريا الغلابي قال ابن حبان في الثقات يعتبر بحديثه إذا روى عن الثقات وقد ضعفه الجمهور وروى هذا عمن لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 83» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن زكريا الغلابي، وفيه من لم يُعرف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6116 in Urdu