🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6117
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَّابِيُّ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَرَّانَ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ صُهْبَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اطْلُبُوا الْخَيْرَ عِنْدَ حِسَانِ الْوُجُوهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ صُهْبَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ كَرَّانَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھلائی کو خوبصورت چہروں والوں کے پاس تلاش کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے صرف عمر بن صہبان نے روایت کیا ہے، اس میں سلیمان بن کران منفرد ہیں، اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6117]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: سليمان بن كران عن عمر بن صهبان يحتمل لأن عمر ضعيف «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 294» »
«قال الهيثمي: وفيه عمر بن صهبان وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 194» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمر بن صهبان متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6117 in Urdu