🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَّابِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: عَجِبْتُ لِلْمُؤْمِنِ، إِنْ أَصَابَهُ خَيْرٌ حَمِدَ اللهَ وَشَكَرَ، وَإِنْ أَصَابَتْهُ مُصِيبَةٌ حَمِدَ رَبَّهُ وَصَبَرَ، وَفِي كُلٍّ يُؤْجَرُ الْمُؤْمِنُ، حَتَّى فِي أَكْلَةٍ يَرْفَعُهَا إِلَى فِيهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَرِيرِ بْنِ أَيُّوبَ إِلَّا ابْنُ رَجَاءٍ I ".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مجھے مومن پر تعجب ہوتا ہے کہ اگر اسے کوئی بھلائی پہنچے تو اللہ کی حمد کرتا ہے اور شکر ادا کرتا ہے، اور اگر اسے کوئی مصیبت پہنچے تو اپنے رب کی حمد کرتا ہے اور صبر کرتا ہے، اور مومن کو ہر حال میں اجر دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ اس لقمے پر بھی جو وہ اپنے منہ تک اٹھاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جریر بن ایوب سے صرف ابن رجاء نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6123]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والصحيح من ذلك قول الثوري وشعبة وإسرائيل عن أبي إسحاق «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 4، ص 353» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1028، 1027، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10839، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6651، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1505، 1510، 1550، 1597، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 208، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 139، 143، والبزار فى «مسنده» برقم: 1138، 1189، 1190، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20310»

الحكم على الحديث: الصحيح قول الثوري وشعبة وإسرائيل عن أبي إسحاق

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6123 in Urdu