🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6131
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْأُبُلِّيُّ، قَالَ: ثَنَا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأُبُلِّيُّ قَالَ: ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ بَحْرِ بْنِ مَرَّارٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَرْبَا الرِّبَا اسْتِطَالَةُ أَحَدِكُمْ فِي عِرْضِ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَحْرِ بْنِ مَرَّارٍ إِلَّا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ ، وَلَا عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ يَحْيَى I ".
یوسف بن عبداللہ بن سلام رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدترین سود یہ ہے کہ تم میں سے کوئی اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر زبان درازی کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بحر بن مرار سے سعید جریری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور جریری سے جعفر بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں عمر بن یحییٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6131]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه شيخه محمد بن موسى الأيلي عن عمرو بن يحيى الأبلي ولم أعرفهما وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 92» »

الحكم على الحديث: فيه محمد بن موسى الأيلي وعمرو بن يحيى الأبلي لم يُعرفا، وبقية رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6131 in Urdu