الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6132
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْأُبُلِّيُّ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأُبُلِّيُّ، قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْكُوزِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ أَبِي سَرِيحَةَ الْغِفَارِيِّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نَظَرَ إِلَى الْبَيْتِ قَالَ: I " اللَّهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ هَذَا تَشْرِيفًا، وَتَعْظِيمًا، وَتَكْرِيمًا، وَبِرًّا، وَمَهَابَةً، وَزِدْ مَنْ شَرَّفَهُ، وَعَظَّمَهُ مِمَّنْ حَجَّهُ أَوِ اعْتَمَرَهُ تَعْظِيمًا، وَتَشْرِيفًا، وَتَكْرِيمًا، وَبِرًّا، وَمَهَابَةً I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَرِيحَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَرِيحَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا حذیفہ بن اسید ابو سریحہ غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت اللہ کو دیکھتے تو یہ دعا فرماتے: «اللَّهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ هَذَا تَشْرِيفًا، وَتَعْظِيمًا، وَتَكْرِيمًا، وَبِرًّا، وَمَهَابَةً، وَزِدْ مَنْ شَرَّفَهُ، وَعَظَّمَهُ مِمَّنْ حَجَّهُ أَوِ اعْتَمَرَهُ تَعْظِيمًا، وَتَشْرِيفًا، وَتَكْرِيمًا، وَبِرًّا، وَمَهَابَةً» ”اے اللہ! اپنے اس گھر کی شرف و عظمت، تکریم، نیکی اور ہیبت میں اضافہ فرما، اور ان لوگوں کے مقام و مرتبے میں بھی اضافہ فرما جو اس کی تعظیم و تشریف کرتے ہیں، خواہ وہ حج کرنے والے ہوں یا عمرہ کرنے والے، انہیں عظمت، شرف، تکریم، نیکی اور ہیبت میں بڑھا دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے عاصم بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں عمر بن یحییٰ منفرد ہیں، اور ابو سریحہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6132]

تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وفي إسناده عاصم الكوزي وهو كذاب «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 2، ص 462» »
«قال الهيثمي: فيه عاصم بن سليمان الكوزي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 238» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 3053»
«قال الهيثمي: فيه عاصم بن سليمان الكوزي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 238» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 3053»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عاصم بن سليمان الكوزي كذاب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6132 in Urdu