الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6367
وَبِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ لَا يُفَارِقُ مَسْجِدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِوَاكُهُ وَمِشْطُهُ، وَكَانَ يَنْظُرُ فِي الْمِرْآةِ إِذَا سَرَّحَ لِحْيَتَهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسواک اور آپ کی کنگھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد سے جدا نہیں ہوتی تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی داڑھی مبارک میں کنگھی فرماتے تو آئینے میں دیکھا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف سلیمان بن ارقم نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن سلمہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6367]

تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: فيه سليمان بن أرقم وهو ضعيف «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 380» »
«قال الهيثمي: وفيه سليمان بن أرقم الزهري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 171» »
«قال الهيثمي: وفيه سليمان بن أرقم الزهري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 171» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سليمان بن أرقم
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6367 in Urdu