الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 641
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ: نَا أَخِي مُخْتَارٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ خَلْفَ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ كَلْبًا يَتْبَعُهُ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا يَا أَبَا يَحْيَى ؟ قَالَ: I " هَذَا خَيْرٌ مِنْ جَلِيسِ السُّوءِ I ".
جعفر بن سلیمان الضبعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے مالک بن دینار رحمہ اللہ کے پیچھے ایک کتا دیکھا جو ان کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا، تو میں نے پوچھا: ”اے ابو یحییٰ! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”یہ برے ہم نشین سے بہتر ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 641]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 641 in Urdu