الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6486
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ شَيْبَةَ ، ثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ ، ثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مَا صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْنَا ثَلَاثِينَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ انتیس (29) دن کے روزے تیس (30) دن کے روزوں کی نسبت زیادہ مرتبہ رکھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جریری رحمہ اللہ سے صرف قاسم بن مالک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں مجاہد بن موسیٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6486]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1658»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6486 in Urdu