🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 65
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”احمق عورت کا دودھ پلوانے سے منع فرمایا۔“
اس حدیث کو سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے صرف ابو معمر رحمہ اللہ نے، اور ابو معمر سے صرف حکم بن یعلی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ سلیمان بن عبد الرحمن رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 65]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عباد بن عبد الصمد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 262» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عباد بن عبد الصمد

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 65 in Urdu