الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6542
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقٍ ، ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عِمْرَانَ الْجَعْفَرِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: تَوَضَّأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا الْحَارِثُ بْنُ عِمْرَانَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا الْحَارِثُ بْنُ عِمْرَانَ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک بار وضو فرمایا۔“
اس حدیث کو جعفر رحمہ اللہ سے حارث بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6542]
اس حدیث کو جعفر رحمہ اللہ سے حارث بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6542]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 45، 46، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 410، والدارقطني فى «سننه» برقم: 265، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 66، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1543»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6542 in Urdu