🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 677
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُعَلَّلٌ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اتَّخِذُوا الدِّيكَ الْأَبْيَضَ، فَإِنَّ دَارًا فِيهَا دِيكٌ أَبْيَضُ لَا يَقْرَبُهَا شَيْطَانٌ، وَلَا سَاحِرٌ، وَلَا الدُّوَيْرَاتُ حَوْلَهَا I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید مرغ پالا کرو، کیونکہ جس گھر میں سفید مرغ ہو، اس کے قریب نہ تو کوئی شیطان آتا ہے اور نہ ہی کوئی جادوگر، اور نہ ہی اس کے آس پاس کے گھروں کے قریب (شیطان اور جادوگر آتے ہیں)۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 677]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن محصن العكاشي وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 117» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن محصن العكاشي كذاب

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 677 in Urdu