🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 678
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ الْأَشْعَرِيِّ .
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: نِعْمَ السِّوَاكُ الزَّيْتُونُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ، يُطَيِّبُ الْفَمَ، وَيُذْهِبُ بِالْحَفَرِ هُوَ سِوَاكِي، وَسِوَاكُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مُحَمَّدٌ .
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «نِعْمَ السِّوَاكُ الزَّيْتُونُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ، يُطَيِّبُ الْفَمَ، وَيُذْهِبُ بِالْحَفَرِ هُوَ سِوَاكِي، وَسِوَاكُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي» ”زیتون کتنا ہی بہترین مسواک ہے جو ایک مبارک درخت سے ہے، یہ منہ کو پاکیزہ بناتا ہے اور دانتوں کی پیلاہٹ (اور میل کچیل) کو دور کرتا ہے؛ یہ میری مسواک ہے اور مجھ سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء کی بھی مسواک ہے۔““
ابراہیم رحمہ اللہ سے ان دونوں حدیثوں کو محمد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 678]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه معلل بن محمد ولم أجد من ذكره «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 100» »
«قال ابن حجر: وفي إسناده أحمد بن محمد بن محصن تفرد به عن إبراهيم بن أبي عبلة «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 120» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه معلل بن محمد لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 678 in Urdu