الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6891
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ الْهِلَالِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ ضُرَيْبِ بْنِ نُقَيْرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، سَمِعْتُ دُعَاءَكَ اللَّيْلَةَ، وَالَّذِي وَصَلَ إِلَيَّ مِنْهُ أَنَّكَ تَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي، فَقَالَ: I " هَلْ تَرَاهُنَّ تَرَكْنَ شَيْئًا؟.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ الْهِلَالِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے آج رات آپ کی دعا سنی، اور اس میں سے جو کلمات مجھ تک پہنچے وہ یہ تھے کہ آپ فرما رہے تھے: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي» ”اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، میرے گھر میں وسعت عطا فرما، اور جو رزق تو نے مجھے عطا کیا ہے اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما۔““ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم سمجھتے ہو کہ ان کلمات نے (کسی بھلائی کو) چھوڑا ہے؟“
اس حدیث کو سعید جریری رحمہ اللہ سے صرف عبدالحمید ہلالی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، ان سے روایت کرنے میں علی بن حجر رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6891]

تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن الجريري إلا عبد الحميد بن الحسن تفرد به علي بن حجر «تهذيب الكمال، ج 16، ص 427» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3500، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1019»
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3500، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1019»
الحكم على الحديث: تفرد به عبد الحميد بن الحسن عن الجريري
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6891 in Urdu