الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7074
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ بَهْمَرْدَ ، نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ ، ثَنَا نُوحُ بْنُ ذَكْوَانَ أَبُو أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا جَاءَكُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِينَهُ وَخُلُقَهُ فَزَوِّجُوهُ، إِلَّا تَفْعَلُوا تَكُنْ فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ، وَفَسَادٌ عَرِيضٌ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا نُوحُ بْنُ ذَكْوَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ I "، وَرَوَاهُ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنِ ابْنِ وَثِيمَةَ النَّصْرِيِّ .

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارے پاس کوئی ایسا شخص آئے جس کے دین اور اخلاق سے تم مطمئن ہو تو اس کا نکاح کر دو، اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور وسیع فساد برپا ہو جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابنِ عجلان رحمہ اللہ سے، انہوں نے امام مقبری رحمہ اللہ کے واسطے سے، صرف نوح بن ذکوان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں عمرو بن عاصم رحمہ اللہ منفرد ہیں؛ نیز اسے عبد الحمید بن سلیمان رحمہ اللہ نے محمد بن عجلان رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابنِ وثیمہ نصری رحمہ اللہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7074]

تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2710، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1084، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1967، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 446»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7074 in Urdu