🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 72
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْخُشَنِيُّ قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ . عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ خُلُقِ، رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَتْ: كَانَ خُلُقُهُ الْقُرْآنَ يَغْضَبُ لِغَضَبِهِ، وَيَرْضَى لِرِضَاهُ.
لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ .
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق قرآن ہی تھا، قرآن جس (بات) پر ناراض ہوتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس پر ناراض ہوتے اور جس سے وہ راضی ہوتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس سے راضی ہو جاتے۔““
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے واسطے سے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں زید بن واقد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 72]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4434»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 72 in Urdu