🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7278
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ وَأَبُو إِسْرَائِيلَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كُنْتُ أَنْتَبِذُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَرٍّ أَخْضَرَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ إِلَّا حَكِيمُ بْنُ جُبَيْرٍ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ حَكِيمٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ وَأَبُو إِسْرَائِيلَ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے سبز رنگ کے مٹی کے مٹکے میں نبیذ تیار کیا کرتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے صرف حکیم بن جبیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور حکیم رحمہ اللہ سے اسے صرف اسرائیل اور ابو اسرائیل نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7278]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والقول قول من ذكر حكيم بن جبير «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 84» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24403، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7432»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7278 in Urdu