الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7533
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ ، نَا أَبُو مَرْيَمَ ، حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ قَالَ: مَرِضَ ابْنُ عُمَرَ ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَدْ أَعْشَبَتِ الْقِفَارُ، فَلَوِ ابْتَعْتَ أَعْنُزًا فَتَنَزَّهْتَ تَصِحُّ، فَقَالَ: لَمْ يُؤْذَنْ لِأَحَدٍ مِنَّا فِي الْبَدَاءِ غَيْرَ أَسْلَمَ.
لَمْ يَرْوِ مُسْلِمُ بْنُ جَرْهَدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مُسْلِمٍ إِلَّا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَرْيَمَ I ".
لَمْ يَرْوِ مُسْلِمُ بْنُ جَرْهَدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مُسْلِمٍ إِلَّا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَرْيَمَ I ".
مسلم بن جرہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیمار ہو گئے تو ایک آدمی نے کہا: ”اے ابوعبدالرحمن! ویران میدان سرسبز ہو چکے ہیں، اگر آپ کچھ بکریاں خرید لیں اور کھلی فضا میں جا کر رہیں تو آپ تندرست ہو جائیں گے۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”ہم میں سے اسلم قبیلے کے سوا کسی کو بھی دیہات میں جا بسنے کی اجازت نہیں دی گئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مسلم بن جرہد رحمہ اللہ نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس کے سوا کوئی حدیث روایت نہیں کی، اور مسلم سے اسے ایاس بن سلمہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو مریم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7533]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو مريم عبد الغفار بن القاسم وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 254» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الغفار بن القاسم متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7533 in Urdu