🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7772
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا عِيسَى بْنُ أَبِي حَرْبٍ الصَّفَّارُ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، نَا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَسْلَمَ فَلَا جِزْيَةَ عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ ، وَلَا عَنْ عُمَرَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ أَبِي حَرْبٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اسلام قبول کر لے اس پر جزیہ نہیں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محارب بن دثار سے صرف عمر بن یزید نے روایت کیا ہے، اور عمر سے صرف یحییٰ بن ابی بکیر نے روایت کیا ہے، اس میں عیسیٰ بن ابی حرب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7772]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 13» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لجهالة بعض رواته

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7772 in Urdu