الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7780
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سَامٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، فِي قَوْلِهِ: إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ قَالَ: I " رَسُولُ اللهِ الْمُنْذِرُ، وَالْهَادِ: رَجُلٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السُّدِّيِّ ، إِلَّا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُثْمَانُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السُّدِّيِّ ، إِلَّا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُثْمَانُ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ﴾ (آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لیے ایک رہنما ہے) کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ڈرانے والے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، اور رہنما بنو ہاشم کا ایک شخص ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سدی سے مطلب بن زیاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7780]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سدی سے مطلب بن زیاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7780]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 668، 669، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4671، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1056، والطبراني فى «الصغير» برقم: 739، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1361، 4923»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7780 in Urdu