🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7810
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَحْمُودٍ أَبُو مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ الْوَاسِطِيُّ ، نَا حَنَانُ بْنُ سَدِيرٍ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْغَسِيلِ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي عَمٌّ لِي، يُقَالُ لَهُ: عَمْرُو بْنُ سَهْلٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: صِلَةُ الْقَرَابَةِ مَثْرَاةٌ فِي الْمَالِ، مَحَبَّةٌ فِي الْأَهْلِ، مَنْسَأَةٌ فِي الْأَجَلِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَنَانِ بْنِ سَدِيرٍ إِلَّا أَبُو مُحَمَّدٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَمْرِو بْنِ سَهْلٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
عمرو بن سہل سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک مال میں اضافے، اہلِ خانہ میں محبت اور عمر میں درازی کا ذریعہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حنان بن سدیر سے صرف ابو محمد نے روایت کیا ہے، اور عمرو بن سہل سے اسی سند کے علاوہ کسی اور سند سے مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7810]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 152» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لجهالة بعض رواته

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7810 in Urdu