🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7811
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَاءٍ ، نَا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْهَدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِأَبِيهِ وَهُوَ كَاشِفٌ عَنْ فَخِذِهِ، فَقَالَ: غَطِّهَا فَإِنَّهَا مِنَ الْعَوْرَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا سَعِيدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ .
عبدالرحمن بن جرہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے والد سیدنا جرہد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے جبکہ انہوں نے اپنی ران کھول رکھی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے ڈھانپ لو، کیونکہ یہ ستر میں داخل ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف معمر نے روایت کیا ہے، اور معمر سے صرف سعید نے، اس میں محمد بن سواء منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7811]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2145»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7811 in Urdu