الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7838
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا أَبُو الشَّعْثَاءِ ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَّانَ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ نُسَمِّيَ كَلْبًا أَوْ كُلَيْبًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَّانَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو الشَّعْثَاءِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَّانَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو الشَّعْثَاءِ .
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ ہم (کسی کا نام) ”کلب“ یا ”کلیب“ رکھیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث صالح بن حیان سے صرف علی بن غراب نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں ابو الشعثاء منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7838]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث صالح بن حیان سے صرف علی بن غراب نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں ابو الشعثاء منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7838]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1163»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7838 in Urdu