الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7840
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سُفْيَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَفْتَرِقُ هَذِهِ الْأُمَّةُ ثَلَاثَةً وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً. قَالُوا: وَمَا تِلْكَ الْفِرْقَةُ؟ قَالَ: I " مَنْ كَانَ عَلَى مَا أَنَا عَلَيْهِ الْيَوْمَ وَأَصْحَابِي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ سُفْيَانَ الْمَدَنِيُّ ، وَيَاسِينُ الزَّيَّاتُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ سُفْيَانَ الْمَدَنِيُّ ، وَيَاسِينُ الزَّيَّاتُ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی، ان میں سے ایک کے سوا باقی سب جہنم میں جائیں گے۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”وہ فرقہ کون سا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ جو اس طریقے پر ہو جس پر آج میں اور میرے صحابہ ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے عبداللہ بن سفیان مدنی اور یاسین زیات کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7840]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے عبداللہ بن سفیان مدنی اور یاسین زیات کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7840]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2497، 2500، 2732، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3993، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12391، 12674، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3668، 3938، 3944، 4127، والبزار فى «مسنده» برقم: 6214، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2975، 2994 / 1، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7659، والطبراني فى «الصغير» برقم: 724، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4886»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7840 in Urdu