الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 7969
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَتْ رَايَةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَوْدَاءَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا سیاہ رنگ کا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار سے شریک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے روایت کرنے میں محمد بن عمران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7969]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار سے شریک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے روایت کرنے میں محمد بن عمران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7969]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1758، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1077»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7969 in Urdu