🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7978
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ الْحَرَّانِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ عُلَاثَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ بَعَثَنِي إِلَى ثَقِيفَ: تَجَوَّزْ فِي الصَّلَاةِ يَا عُثْمَانُ ، وَأُمَّ النَّاسَ بِأَضْعَفِهِمْ، فَإِنَّ فِيهِمُ الضَّعِيفَ، وَذَا الْحَاجَةِ، وَالْحَامِلَ، وَالْمُرْضِعَ، وَإِنِّي لَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا ابْنُ عُلَاثَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ .
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ثقیف کی طرف (عامل بنا کر) بھیجا تو مجھ سے فرمایا: ”اے عثمان! نماز میں تخفیف کرنا اور لوگوں کی امامت ان میں سے سب سے کمزور آدمی کا لحاظ رکھ کر کرنا، کیونکہ ان میں کمزور بھی ہوتے ہیں، حاجت مند بھی، حاملہ بھی اور دودھ پلانے والی بھی۔ اور میں تو بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو (نماز) ہلکی کر دیتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن حسان سے صرف ابن علاثہ نے روایت کیا ہے، اور اس میں محمد بن سلمہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7978]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 73» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 990، والبزار فى «مسنده» برقم: 2323، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8379»

الحكم على الحديث: رجاله موثقون

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7978 in Urdu