الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 7989
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، نَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ دُعِيتُ إِلَى كُرَاعٍ لَأَجَبْتُ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے (بکری کے) پائے کی دعوت دی جائے تو میں اسے ضرور قبول کروں گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن مؤمل نے روایت کی ہے، اور اس کے بیان میں بشر بن سری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7989]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن مؤمل نے روایت کی ہے، اور اس کے بیان میں بشر بن سری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7989]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11236»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7989 in Urdu