🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8009
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ ، نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ، فَوَجَدْتُهُ يَسِمُ الظَّهْرَ الَّذِي أَصَابَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں فتحِ مکہ کے سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سواری کے جانور کو داغتے ہوئے پایا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حصے میں آیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن عون سے صرف حاتم بن وردان اور ابن ابی عدی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8009]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4313»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8009 in Urdu