الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8014
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ ، نَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأَشْجَعِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحْلِفُ أَحَدٌ عِنْدَ الْمِنْبَرِ عَلَى يَمِينٍ كَاذِبَةٍ إِلَّا تَبَوَّأَ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ .
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص منبر کے پاس جھوٹی قسم کھائے گا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن ابی عبید سے عاصم بن عبدالعزیز کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو موسیٰ انصاری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8014]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن ابی عبید سے عاصم بن عبدالعزیز کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو موسیٰ انصاری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8014]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6297»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8014 in Urdu