الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8056
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْأَوَّلِ ، نَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، لَا تَدْرُونَ مَا يَكُونُ فِي ذَلِكَ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا أَبُو تُمَيْلَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا أَبُو تُمَيْلَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دشمن سے مڈبھیڑ کی تمنا نہ کرو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اس میں کیا (انجام) پیش آئے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن اسحاق سے ابو تمیلہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8056]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن اسحاق سے ابو تمیلہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8056]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1741، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8580، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18529، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9319، 10925، والبزار فى «مسنده» برقم: 8245»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8056 in Urdu