الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8061
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ سَعْدًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ، وَلَمْ تُوصِ، أَفَيَنْفَعُهَا أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا؟ قَالَ: I " نَعَمْ، وَعَلَيْكَ بِالْمَاءِ I "
قَالَ مُوسَى بْنُ هَارُونَ: وَهِمَ فِيهِ مَرْوَانُ بِمَكَّةَ، إِنَّمَا هُوَ عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ I ".
قَالَ مُوسَى بْنُ هَارُونَ: وَهِمَ فِيهِ مَرْوَانُ بِمَكَّةَ، إِنَّمَا هُوَ عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ I ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میری والدہ فوت ہو گئی ہیں اور انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی، کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو انہیں فائدہ پہنچے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اور تم پانی (پلانے) کو لازم پکڑو۔“
موسیٰ بن ہارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مکہ میں مروان کو اس روایت میں وہم ہوا ہے، دراصل یہ حمید سے اور وہ حسن سے روایت کرتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8061]
موسیٰ بن ہارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مکہ میں مروان کو اس روایت میں وہم ہوا ہے، دراصل یہ حمید سے اور وہ حسن سے روایت کرتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8061]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 138» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2056»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2056»
الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8061 in Urdu