🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 810
محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اپنے والد (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) سے عرض کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ۔“ میں نے عرض کیا: پھر کون؟ انہوں نے فرمایا: ”پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش، حسن بن عمرو، محمد بن قیس اور ابوحصین رحمہم اللہ سے منصور بن دینار رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور منصور سے اسے صرف سعید بن سالم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ احمد بن یونس رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 810]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والصحيح عن الثوري قول يحيى الأموي وابن مهدي ومن تابعهما «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 4، ص 125» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3671، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 549، 550، 670، 671، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4629، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 106، وأحمد فى «مسنده» برقم: 851، 850، 848، 849، 852، 886، 894، 893، 895، 923، 924، 937، 941، 949، 947، 948، 1046، 1045، 1047، 1055، 1067، 1066، 1069، 1070، 1074، 1075، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 540، والبزار فى «مسنده» برقم: 488، 796، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20380، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32608، 32613، 32614، 32626، 32637، 32674، 38208، والطبراني فى «الكبير» برقم: 177، 178، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 992، 2586، 2728، 3417، 3420، 3458، 3554، 3673، 3920، 4772، 5393، 5421، 5601، 6926، 7382، 7622»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 810 in Urdu