🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8123
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ أَشْرَسَ الْمِنْقَرِيُّ ، نَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: I " طُولُ الْقُنُوتِ.
قَالَ: أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: I " جُهْدُ الْمُقِلِّ I ".
قَالَ: أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَكْمَلُ إِيمَانًا؟ قَالَ: I " أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ قَتَادَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ I ".
سیدنا عمیر بن قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کون سی نماز افضل ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں قیام لمبا ہو۔“
اس نے پوچھا: ”کون سا صدقہ افضل ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کم مال والے کی محنت و مشقت کی کمائی (سے دیا ہوا صدقہ)۔“
اس نے پوچھا: ”مومنوں میں ایمان کے اعتبار سے سب سے کامل کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ان میں اخلاق کے اعتبار سے سب سے اچھا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عمیر بن قتادہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس میں سوید ابو حاتم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8123]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سويد أبو حاتم وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 116» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1780، والطبراني فى «الكبير» برقم: 103»

الحكم على الحديث: فيه سويد أبو حاتم، وفيه كلام

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8123 in Urdu