🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8128
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْمُخَرِّمِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسِيلُ عَيْنٌ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، تَقُولُ: إِنَّ لِي ثَلَاثَةً: كُلَّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ، وَمَنْ جَعَلَ مَعَ اللهِ إِلَهًا آخَرَ، وَمَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ إِلَّا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ ، وَلَا عَنْ فُضَيْلٍ إِلَّا ابْنُهُ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْمَخْزُومِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ رَاشِدٍ الْهِلَالِيُّ .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن جہنم سے ایک چشمہ بہہ نکلے گا، وہ کہے گا: ”میں تین قسم کے لوگوں کے لیے مقرر ہوں: ہر سرکش و ضدی ظالم کے لیے، اس کے لیے جس نے اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو معبود ٹھہرایا، اور اس کے لیے جس نے کسی جان کو ناحق قتل کیا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن جحادہ سے فضیل بن غزوان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور فضیل سے ان کے بیٹے کے سوا کسی نے نہیں، اور محمد بن فضیل سے علی بن عیسیٰ مخزومی اور محمد بن حفص بن راشد ہلالی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8128]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: أحد إسنادي الطبراني رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 392» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 11530، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1138، 1145، 1146، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 896، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4559، 4596، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35278، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 318، 3981»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8128 in Urdu