🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8141
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا كَامِلٌ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ فَحَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَ أُمِّ سَلَمَةَ ، I " فَحَمَلَ حَسَنًا مِنْ شِقٍّ، وَحُسَيْنًا مِنْ شِقٍّ، وَفَاطِمَةَ فِي حِجْرِهِ I "، فَقَالَ: رَحْمَتُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ سیدہ زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے تو انہوں نے انہیں بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ہاں تشریف فرما تھے، ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو ایک پہلو میں اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو دوسرے پہلو میں اٹھا لیا اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں تھیں“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اہلِ بیت! تم پر اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، بلاشبہ وہ بہت قابلِ تعریف، بڑی شان والا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہا سے اسی سند کے ساتھ ہی روایت کی جاتی ہے، اور اس میں ابن لہیعہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8141]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 168» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 713»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8141 in Urdu