🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8151
حَدَّثَنَا مُوسَى ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، ثَنَا أَبُو كُرْزٍ ، نَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدَيْنِ وَمَعَهُ حَرْبَةٌ وَتُرْسٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي كُرْزٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں عیدوں کے لیے (عیدگاہ کی طرف) نکلتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک نیزہ اور ایک ڈھال ہوتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو کرز سے صرف علی بن جعد نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8151]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو كرز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 199» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أبي كرز

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8151 in Urdu