🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8166
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا عُمَرُ بْنُ زُرَارَةَ الْحَدَثِيُّ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُثْمَانَ الْبَلَوِيِّ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ جَدِّهِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ قَالَ: اشْتَرَيْتُ أَنَا وَأَخِي مِائَةَ سَهْمٍ مِنْ سِهَامِ خَيْبَرَ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا عَاصِمُ ، مَا ذِئْبَانِ عَادِيَانِ أَصَابَا غَنَمًا أَضَاعَهَا رَبُّهَا بِأَفْسَدَ لَهَا مِنْ حُبِّ الْمَرْءِ الْمَالَ وَالشَّرَفَ لِدِينِهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمِيرَةَ بِنْتِ سَهْلٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ يُونُسَ I ".
سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے اور میرے بھائی نے خیبر کے حصوں میں سے سو حصے خرید لیے، یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عاصم! دو بھوکے حملہ آور بھیڑیے، جو ایسی بکریوں میں جا پڑیں جنہیں ان کے مالک نے ضائع کر دیا ہو، وہ ان بکریوں کو اتنا برباد نہیں کرتے جتنا آدمی کی مال اور مرتبے کی محبت اس کے دین کو برباد کرتی ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عمیرہ بنت سہل سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں عیسیٰ بن یونس منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8166]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 195، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5822، والطبراني فى «الكبير» برقم: 459، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5317»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8166 in Urdu